0
STITCHING (MACHINES)
0
GARMENT PRODUCTION PIECES PER DAY
0
FABRIC PRODUCTION IN KG PER DAY

اپنے ای میل اکاؤنٹ پر لاگ ان کریں

خوش آمدید

رجسٹریشن نمبر:0012223
قومی ٹیکس نمبر: 3-0658678(NTN)

ہم بنیادی سے ہائی فیشن ایبل بُنے ہوئے ملبوسات بنانے میں اور ان کو ڈیویلپ کرنے میں سب سے آگے ہیں۔ اس لیے ہم انڈسٹری میں ابھرتے ہوئے رجحانات کے مطابق مصنوعات بناتے ہیں۔ ہم اپنے کسٹمرز کے تخیلاتی آیڈیاز کو اپنی تکنیکی مہارت اور پیشہ وارانہ فراست سے حقیقت میں بدلتے ہیں۔ ہماری ٹیم اس بات پر یقین رکھتی ہے کےکسٹمرز کا اعتماد آجکل کے بزنس کا کلیدی جزو ہے مسعود ٹیکسٹائل ملز کے پاس تکنیکی مہارت ، مصنوعات کا علم اور سب سے بڑھ کر کسٹمرز کا اعتماد حاصل کرنے کی صحیح صلاحیت ہے

ہمارےکسٹمرز

Revised-SDMS-logo